Urdu Sad Poetry Quotes




Urdu Sad Poetry Quotes




اپنی اوقات سے زیادہ جی گیا ہوں میں
جانتے ہوے بھی لب سی گیا ہوں میں
مجھ کو نہ بلا ۔۔۔۔ میکدے میں ساقی
کرتے ہیں رند گلہ سب پی گیا ہوں میں






Urdu Sad Poetry Quotes




ہر تکلیف سے دل دکھا تو بہت ہے

پر ہر تکلیف سے ہم نے سیکھا بھی بہت ہے





Urdu Sad Poetry Quotes




بہت کم کم بولتا ہوں میں، جانتا ہوں
زیادہ باتوں سے بات جاتی ہے
تیرے چهوڑ جانے پر پتہ نہیں کیا ہو ؟
تو روٹھ ہی جائے میری تو جان جاتی ہے





Urdu Sad Poetry Quotes



پہلی بار میں ہم ہمیشہ_____
غلط لوگوں کو پسند کر لیتے ہیں___
اور جب اچھے لوگ ملتے ہیں__
تو ہم اعتبار کرنا چھوڑ چکے ہوتے ہیں





Urdu Sad Poetry Quotes



تم نے اندازِ محبت دیکھا ہے ـ اندازِ وفا نہیں ....
پنجرے کھول بھی دو تو
کچھ پرندے جایا نہیں کرتے ....




Urdu Sad Poetry Quotes



ﺁﺩﻣﯽ ﺑﯿﺲ ﺳﯿﺮ ﻭﺯﻥ ﺍﭨﮭﺎ ﻟﯿﺘﺎ ﮬﮯ ۔ ۔
ﻣﮕﺮ ﺁﻧﺴﻮ ﻧﮩﯿﮟ ﺍﭨﮭﺎ ﺳﮑﺘﺎ ۔ ۔ ۔
ﻭﮦ ﮔﺮ ﭘﮍﺗﮯ ﮬﯿﮟ